سنگ باسی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (مجریات) ایک قسم کا پرت دار پتھر جو سرخ اور زردی یا سفیدی مائل سرخ ہوتا ہے جسے سنگ سرخ بھی کہتے ہیں (تعمیرات میں مستعمل)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (مجریات) ایک قسم کا پرت دار پتھر جو سرخ اور زردی یا سفیدی مائل سرخ ہوتا ہے جسے سنگ سرخ بھی کہتے ہیں (تعمیرات میں مستعمل)۔